دنیا کا خوفناک ترین فیس ماسک

0
97

کوروناوائرس وبا کے دوران لوگ اپنے آپ کو محفوظ کرنے کیلئے فیس ماسک کے ڈیزائن کو دلچسپ بنانے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔

دنیا کا خوفناک ترین فیس ماسک

مثال کے طور پر لیڈی فرینکنسٹائن کا تیار کردہ یہ ایلین فیس ہگر ماسک کو دیکھیں جو انہوں نے اپنے شوہر کیلئے بنایا ہے۔

خاص بات یہ ہے کی یہ ماسک مختلیف سوشل سائٹ پر فروخت کی لئے آسانی سے مل رہے ہیں –

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here