کیا امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا

0
109

ممکن ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا- ڈاکٹر فاؤچی

امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فاؤچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔

ڈاکٹر فاؤچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن سے اس بات پر متفق ہیں کہ اس سال کے آخر تک حالات نارمل ہوجائیں گے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here