Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeSliderدوسرے بچے کی پیدائش کے لئے کیا چاہتی ہیں میگھن مارکل

دوسرے بچے کی پیدائش کے لئے کیا چاہتی ہیں میگھن مارکل

میگھن مارکل اپنے دوسرے بچے کو گھر میں جنم دینے کی خواہشمند ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیری اور میگھن اس مرتبہ اپنے دوسرے بچے کو گھر میں جنم دلانے کا سوچ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اوپرا ونفرے کو دیئے گئے انٹرویو میں ہیری اور میگھن مارکل نے بتایا تھا کہ انکے ہاں جلد بیٹی کی پیدائش متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیری اور میگھن آرچی کی پیدائش کے وقت بھی چاہتے تھے کہ انکا بیٹا اسپتال کے بجائے گھر میں آنکھ کھولے تاہم آخری وقت میں ڈاکٹرز نے میگھن مارکل کو اسپتال جانےکا مشورہ دیا تھا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اوپرا ونفرے کو دیئے گئے انٹرویو میں ہیری اور میگھن مارکل نے بتایا تھا کہ انکے ہاں جلد بیٹی کی پیدائش متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہزادی ڈیانا کی کہانی سُن کر سوتے ہیں ولیم اور کیٹ کے بچے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular