آئی سی سی ٹسٹ چیمپئن شپ کے فائنل مقابلہ کیلئے وینیو کا اعلان

0
208

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اب لارڈز کے بجائے ہیمپشائر باؤل میں مقابل ہوں گی۔

دبئی،11مارچ : ورلڈ ٹسٹ چیمپئن شپ کے پہلے فائنل کا میدان ساؤتھمپٹن میں سجے گا جب کہ آئی سی سی نے انگلش بورڈ کی مشاورت سے مقابلہ لندن سے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ۔

آئی سی سی ٹسٹ چیمپئن شپ کے فائنل مقابلہ کیلئے وینیو کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے انگلش بورڈ سے مشاورت کے بعد اولین ورلڈ ٹسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لندن سے ساؤتھمپٹن منتقل کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اب لارڈز کے بجائے ہیمپشائر باؤل میں مقابل ہوں گی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here