Sunday, April 28, 2024
spot_img
HomeSliderطالبان کے مختلف حملوں حملوں میں 23 سیکورٹی اہلکار ہلاک

طالبان کے مختلف حملوں حملوں میں 23 سیکورٹی اہلکار ہلاک

کابل : افغانستان میں رمضان کے پہلے روز طالبان کے مختلف حملوں میں 23 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

طالبان کے مختلف حملوں حملوں میں 23 سیکورٹی اہلکار ہلاک

افغان میڈیا کے مطابق یہ حملے بلخ، بدخشاں، لوگر، بغلان اور تخار صوبے میں کیے گئے۔ بلخ میں10،بغلان میں 6، بدخشاں اور لوگر میں 3 ،3 جبکہ تخار میں ایک اہلکار مارا گیا۔ بلخ میں طالبان نے 5 اہلکاروں کو یرغمال بھی بنا لیا۔

افغان صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان سے رمضان میں حملے روکنے کا مطالبہ کیا اور تنازع کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular