امریکہ نے نابالغوں کی ٹیکہ کاری کی منظوری دی

0
188

واشنگٹن 11 مئی : امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے 12 سے 15 سال کی عمر کے نابالغوں کو فائزر بائیوینٹیک کی کورونا ویکسین کے ہنگامی ٹیکے لگانے کی منظوری دے دی ہے۔

امریکہ نے نابالغوں کی ٹیکہ کاری کی منظوری دی

ایف ڈی اے نے پیر کے روزایک بیان جاری کر کے کہا ’’ آج امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا وائرس ( کووڈ- 19) کی روک تھام کے لئے فائزر بائیوینٹیک ویکسین کے ہنگامی استعمال کو وسعت دی ہے ۔ اب اس میں 12 سے 15 سال کی عمر کے نابالغوں کو شامل کیا جائے گا ۔ قابل ذکر ہے کہ امریکہ کورونا وائر سے متاثر ہونے کے معاملے میں سرفہرست ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here