جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں تصادم، ایک جنگجو ہلاک

0
63

سری نگر11 مئی : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے کے ویلو گاؤں میں منگل کی صبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شروع ہونے والے تصادم میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے جبکہ آپریشن جاری ہے

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں تصادم، ایک جنگجو ہلاک

ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ککرناگ کے ویلو گاؤں میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم آرائی میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے۔

قبل ازیں انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا: ’ضلع اننت ناگ کے ککر ناگ علاقے کے ویلو گاؤں میں تصادم چھڑ گیا ہے، پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں‘۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here