اقوام متحدہ کووڈ ۔19 کی جنگ میں ہندوستان کی مدد کے لئے آگے آیا

0
59

اقوام متحدہ، 29 اپریل : ہندستان میں کورونا وائرس کی تشویشناک حالات سے نمٹنے کے لئے پوری دنیا سے مدد کے لئے ہاتھ آگے بڑھ رہے ہیں ۔

اقوام متحدہ کووڈ ۔19 کی جنگ میں ہندوستان کی مدد کے لئے آگے آیا

اقوام متحدہ نے بھی کورونا کے خلاف جنگ میں ہندوستان کی مدد کرنے کی پیش کش کی ہے۔ یہ اطلاع اقوام متحدہ کے ترجمان نے دی ہے۔

جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 3،79،257 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 83 لاکھ 76 ہزار 524 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران 2،69،507 مریض بھی صحت مند ہوئے جس سے یہ تعداد ایک کروڑ 50 لاکھ 86 ہزار 878 ہوچکے ہیں ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here