قاہرہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کٹ گئی

0
119

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کٹ گئی جس کے باعث انٹر نیٹ سست روی کا شکار ہو گیا۔


زیر سمندر کیبل میں خرابی ، ملک میں انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار

انڈسٹری ذرائع کے مطابق 24 ٹیرابائٹس انٹر نیٹ ڈیٹا کیبل کٹنے سے نیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔

انڈسٹری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کیبل کی مرمت میں تقریباً 2 ہفتے لگ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ سنگا پور تا فرانس موجود سی می وی 5 کیبل کی لمبائی 20 ہزار کلو میٹر ہے جو مصری دارالحکومت قاہرہ کے قریب سمندر میں کٹ گئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here