Monday, May 13, 2024
spot_img
HomeSliderبرطانیہ: بینک ادائیگی نہ ہونے سے جوڑا 182 ملین یورو لاٹری کی...

برطانیہ: بینک ادائیگی نہ ہونے سے جوڑا 182 ملین یورو لاٹری کی رقم سے محروم

برطانیہ میں 182 ملین یورو کی لاٹری لگی، تمام نمبر میچ ہوئے لیکن جیتنے والوں کو رقم نہ مل سکی۔ برطانیہ کا ایک جوڑا جیک پاٹ حاصل کرتے کرتے رہ گیا۔

برطانیہ: بینک ادائیگی نہ ہونے سے جوڑا 182 ملین یورو لاٹری کی رقم سے محروم

تفصیلات کے مطابق لاٹری ٹکٹ کی بینک ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے 182 ملین ڈالر کے جیک پاٹ سے مذکورہ جوڑا محروم ہوا۔

19 سالہ ریچل کا اکاؤنٹ خودکار نظام کے تحت مخصوص نمبر والا یورو ملین ٹکٹ خریدتا تھا۔ راچڈیل کے بے روزگار شخص نے 58ملین یورو کی لاٹری جیت لی- اس مرتبہ یورو ملین لاٹری میں ریچل اور لیئم کے مخصوص نمبر کی لاٹری نکلی۔ بعد میں پتہ چلا کہ اکاؤنٹ میں درکار فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ٹکٹ کی خریداری نہیں ہوئی تھی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular