سڑک حادثے میں موٹرسائیکل سوار دو افراد کی موت

0
106

بہرائچ : اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے پریاگ پور علاقے میں حادثے کا شکار بائیک میں آگ لگنے سے اس پر سوار دو افراد کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کی دیر رات پریاگ پور علاقے میں پریاگ۔ اکونا شاہراہ پر پڑنا موڑ کے نزدیک تیز رفتار گاڑی نے بائیک کو ٹکر ماردی۔

ٹکر کے بعد حادثے کا شکار بائیک میں آگ لگ گئی اور اس کی زد میں آنے سے دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ آگ میں شدید طور سے جھلس جانے سے مہلوکین کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here