کولمبیا میں دو کشتیاں پلٹنے سے 12 لوگ غرقآب

0
131

ماسکو: کولمبیا کے مغربی ساحل پر دو کشتیوں کے پلٹنے سے سات نابالغوں سمیت کم از کم 12 لوگ ڈوب گئے۔ مقامی میڈیا نے یہ رپورٹ دی ہے۔
کولمبیا کے آر سی این ریڈیو نے اتوار کو ٹوماکو شہر کی میئر ماریہ امیلسن انگولو کے حوالے سے کہا کہ ’’فی الحال سات نابالغوں اور پانچ بڑوں سمیت کل 12 لوگ متاثر ہیں‘‘۔
دونوں کشتیوں میں کل 50 لوگ سوار تھے، جن میں سے 35 کو بچالیا گیا ہے۔
کولمبیا کی فضائیہ کی مدد سے ٹوماکو ساحلی محافظ دستے کی بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here