Sunday, May 12, 2024
spot_img
HomeMarqueeٹوئیٹر ملازمین کو ’ ہمیشہ‘ گھر سے کام کرنے کی مل سکتی...

ٹوئیٹر ملازمین کو ’ ہمیشہ‘ گھر سے کام کرنے کی مل سکتی ہے اجازت

واشنگٹن ، 13 مئی (اسپوتنک) ٹوئیٹر ملازمین نہ صرف کورونا وائرس کی وبا کے دوران بلکہ اس کے بعد بھی اگر وہ چاہیں تو ہمیشہ کے لئے اپنے گھروں سے کام کرسکتے ہیں۔


ٹویٹر نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ’’ اگر ہمارے ملازمین گھر سے کام کرنے کی پوزیشن میں ہیں اور وہ ایسا ہمیشہ کے لئے چاہتے ہیں تو ہم اسے پورا کرنے کی کوشش کریں گے‘‘۔
اس کے علاوہ، ملازمین کے پاس سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی کے دفاتر میں کام کرنے کا متبادل کھلا رہے گا۔
بیان کے مطابق ٹوئیٹر ستمبر سے پہلے اپنا دفتر نہیں کھولے گا اور اس سے مستثنٰی کوئی بھی کاروباری سفر نہیں ہوگا۔ اس سال کوئی اہتمام بھی نہیں کیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular