ٹرمپ نے منفورٹ کو دی معافی

0
121

واشنگٹن امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سابق پبلسٹی مینیجر منفورٹ کو مکمل طور پر معاف دے دی ہ
یہ اطلاع وائٹ ہاؤس نے بدھ کو پریس ریلیز جاری کرکے دی۔ ریلیز میں کہا گیا کہ ’’آج صدر ٹرمپ نے پال منفورٹ کو پوری طرح معاف کردیا ہے۔ پال کو روس کے
ساتھ مل کر جعلسازی کرنے کے معاملے میں خصوصی وکیل رابرٹ مولر نے جانچ میں قصوروار پایا تھا‘‘۔

اس کے ساتھ ہی ٹرمپ نے اپنے سابق معاون راجر اسٹون اور اپنے داماد کے والد چارلس کروشر کو بھی معافی دے دی ہے۔ یہ دونوں الیکشن کمیشن کو غلط ٹیکس ریٹرنس، گواہ بدلنے اور غلط بیان دینے کے معاملے میں قصوروار ٹھہرائے گئے تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here