Saturday, May 4, 2024
spot_img
HomeSliderدونوں نےکرونا میں مبتلا ہونے کے باوجود شادی کی

دونوں نےکرونا میں مبتلا ہونے کے باوجود شادی کی

ریاست مدھیا پردیش میں شادی سے کچھ روز پہلے دلہا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا لیکن شادی نہ رُکی، دلہا دلہن اور گھر والوں نے حفاظتی لباس پہن کر رسومات میں شرکت کی۔

دونوں نےکرونا میں مبتلا ہونے کے باوجود شادی کی

مدھیا پردیش کے قصبے رتلام میں 26 اپریل کو ہونے والی شادی سے پہلے ہی 19 اپریل کو دلہا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تھا۔

تاہم دلہا اور دلہن والوں نے تقریب ملتوی نہ کی بلکہ حکام سے مکمل ایس او پیز کے ساتھ شادی کی تقریب کرنے کی اجازت لی۔

اجازت ملنے کے بعد دلہا اور دلہن کے ساتھ دیگر افراد نے بھی حفاظتی لباس پہن کر تمام تر احتیاطی تدابیر اپنائیں اور شادی کی رسومات ادا کیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular