وہ صدا جس سے لرز جاتا تھا باطل کا وجود- The sound that shook the existence of falsehood

0
124

The sound that shook the existence of falsehood

اب وہ نغمات میں تبدیل ہوا چاہتی ہے
یاسمین اظہر ردا
دل کو محبتوں سے ہی تسکین تھی مگر
دل ہی محبتوں سے پریشاں ہے آج کل
عاصم ملیح آبادی
کہاں تک اس کی حفاظت کرے کوئی منصورؔ
یہ دل تو آئنہ ہے اس کو ٹوٹ جانا ہے
ڈاکٹر منصور حسن خاں
تعصب ،تنافر ،تشدد کسی سے
اے عاصم یہ شیوہ ہمارا نہیں ہے
عاصم کاکوروی
ادا ہے شوخی ہے شیریں بیان والے ہیں
خدا کا شکر ہم اردو زبان والے ہیں
روبینہ ایاز
لپک کر ہم سے وہ ملنے لگے ہیں
انھیں نفرت سے فرصت ہو گئی کیا
افروز اکرم
ان شعرا کے علاوہ کیف کاکوروی،ڈاکٹر رضوان الرضا،مہدی حسن فہمی ندوی،نعیم منظر لکھیم پوری،داور رضاسندیلوی،مسعود احمد فہمی، عارف علوی،ڈاکٹر شبیراحمداورشان کاکوروی نے بھی اپنا کلام پیش کیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here