Friday, May 10, 2024
spot_img
HomeMarqueeکرونا وائرس | تبلیغ والے اپنا سب کچھ قربان کر رہے ہیں...

کرونا وائرس | تبلیغ والے اپنا سب کچھ قربان کر رہے ہیں مگران کےساتھ کچھ زیادہ ہی بدسلوکی کی جا رہی ہے

نئی دہلی: کورونا کی وبا کو لے کر مسلمانوں اور تبلیغی جماعت والوں کو بہت بدنام کیا گیا کہ بھارت میں کورونا پھیلانے والے یہی لوگ ہیں کئی دنوں سنگھی میڈیا نے اس خبر کو چلایا اور اس جماعت پر بے بنیاد الزامات ڈالے مگر ان کے ہتھکنڈے ناکام ہو گئے۔

مسلمان تو آخرکار مسلمان ہی ہوتا ہے وہ اپنے نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو کبھی نہیں بھولتا، جب بھارت میں کورونا کے مریضوں کو خون کی ضرورت پڑی تو سب سے پہلے یہی قوم نکل کر اس خدمت کو انجام دیتی ہے اور بڑی تعداد گھروں سے نکل کر اپنے خون کا عطیہ دیتے ہیں۔

یہ انسانیت دوستی نفرت پھیلانے والے سنگھیوں اور بھارت کے دشمنوں کے منہ ہر طمانچہ ہے، اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود بدنام کرنے کا سلسلہ جاری ہے، دہلی سرکار نے ایک ویڈیو جاری کرکے خود مسلمانوں اور تبلیغی جماعت والوں سے جو کورنٹائن میں رہ کر اۓ ہیں ان سے پلازما کی اپیل کی اور سبھی کے سبھی اس کام کےلیے تیار ہوۓ، صرف دہلی میں ہی نہیں ملک کے کئی مقامات پر اس طرح کی قربانی دی جا رہی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular