Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeMarqueeگولی لگنے سے چائے فروش زخمی

گولی لگنے سے چائے فروش زخمی

پرتاپ گڑھ:  اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے چالیس کلو میٹر مسافت پر تھانہ لال گنج کوتوالی علاقے کے ڈیہ مہدی گاوں میں ہفتہ کی صبح نامعلوم شخص کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں ایک چائے فروش شدید زخمی ہوگیا ۔
ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش دیویدی نے بتایا کہ تھانہ لال گنج کوتوالی علاقے کے ڈیہ مہدی گاوں کے باشندے سلیم عرف لالہ (40) کی بابو گنج بازار میں چائے کی دوکان ہے ۔جہاں آج صبح وہ دوکان جارہا تھا اسی دوران نامعلوم شخص کی فائرنگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ۔اطلاع پر پہونچی پولیس نے زخمی کو علاج کے لیئے لال گنج سی ایچ سی میں داخل کرایا ۔
پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular