Syeda Jennifer Rizvi has been awarded the degree of PhD by West Bengal.- ساییدہ جینیفر ریزوی مغربی بنگال کے ذریعہ پی ایچ ڈی کی درجے کی شانت سے آگاہ کیا۔

0
116

Syeda Jennifer Rizvi has been awarded the degree of PhD by West Bengal.

ڈاکٹر سیدہ جنیفر رضوی کو شعبہ عربی ،فارسی اردو اور اسلامک اسٹڈی،وشوا بھارتی یونیورسٹی ،شانتی نکیتن،مغربی بنگال نے پی ایچ ڈی ک ڈگری تفویض کی ہے،انھوں نے ڈاکٹر محمد فائق صدر شعبہ فارسی کی زیر نگرانی ’’مرشد آباد کا دبستان شاعری ۔ایک تنقیدی مطالعہ‘‘موضوع پر اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے۔جبکہ ڈاکٹر عمر غزالی ان کے معاون نگراں تھے۔ایکسپرٹ کی حیثیت سے خواجہ محمد اکرام الدین نے ان کا امتحان لیا۔
اس موقع پرڈاکٹر سیدہ جنیفر رضوی کو ان کے اساتذہ اور احباب نے دعاؤں سے نواز اور نیک خواہشات پیش کیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here