Monday, April 13, 2026
spot_img
HomeInternationalسوڈان : دارفور میں خوفناک سڑک حادثہ، 57افراد ہلاک

سوڈان : دارفور میں خوفناک سڑک حادثہ، 57افراد ہلاک

خرطوم،23 مئی (ژنہوا) سوڈان کے شمالی صوبہ دارفور میں ایک خوفنا ک سڑک حادثے میں کم از کم 57 افراد کی موت ہو گئی ہے. خبر رساں ایجنسی ثنا نے یہ رپورٹ دی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے’’یہ حادثہ شانگل توبايا علاقے سے کچھ کلومیٹر دور نيالا اور الفشیر شہروں کو جوڑنے والے راستے پر ام ڈرائسی علاقے میں جمعرات کی شام کو ہوا‘‘۔

اس حادثے میں 20 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں. حادثہ اس وقت ہوا جب مسافروں کو لے جا رہی ایک مالل بردار گاڑی چھوٹی گاڑیوں کو لے جا رہے ٹرک سے ٹکراگئی۔
سوڈان دنیا میں سب سے زیادہ سڑک حادثات والے ممالک میں سے ایک ہے. یہاں خاص طور سے گاڑی چلانے میں لاپرواہی اور سڑکوں کی خراب حالت کی وجہ سے ہمیشہ حادثات وغیرہ ہوتے رہتے ہیں ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular