امریکا: اسپیس ایکس کا راکٹ گرکر تباہ ہو گیا

0
180

امریکا میں اسپیس ایکس کا راکٹ تجرباتی پرواز کے دوران زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راکٹ میں کوئی شخص سوار نہیں تھا۔

امریکا: اسپیس ایکس کا راکٹ گرکر تباہ ہو گیا

خبر ایجنسی کے مطابق کمپنی Starship راکٹ تیار کر کے اسے مریخ پر بھیجنے کی خواہش مند ہے۔

اس سے پہلے بھی کمپنی کے دو راکٹ گر کر تباہ ہو چکے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here