Tuesday, May 13, 2025
spot_img
HomeSliderمتحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ

دبئی،11مارچ : متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفر ی سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ

دونوں ممالک کے درمیان قرنطینہ سے پاک سفری راہداری کے قیام پر بات چیت ہوئی۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی، سیاحتی اور سرکاری مقاصد کیلئے سفر آسان ہونے کا امکان ہے، معاہدہ اگلے ماہ طے ہونے کا امکان ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular