جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے یہ اسمارٹ ماسک

0
171

امریکا نے ٹیکنالوجی سے لیس سپر ماسک نامی اسمارٹ ماسک متعارف کرادیا ہے۔

اس سپر ماسک کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں تین پنکھے اور ایسے ڈیجیٹل فلٹرز نصب ہیں جو ہوا کو سانس کے لیے صاف بنانے میں مددگار بناتے ہیں۔

سپر ماسک میں جہاں پنکھے نصب ہیں، وہیں اس میں بلیوٹوتھ، ہیڈفون اور مائیکرو فون کی سہولت بھی ہے اور فیس ماسک کے مذکورہ تمام فیچرز بیٹری کی مدد سے کام کرتے ہیں جو 7 گھنٹے تک کام کرتی ہے۔

سپر ماسک کی رقم 300 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 50 ہزار روپے کے قریب تک رکھی گئی ہے۔

اسے بھی پڑھیں

دنیا کا خوفناک ترین فیس ماسک

ماسک نہیں تو دوائی نہیں

کیا امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا

ایتھنز: ماسک مخالف مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here