کولوراڈومیں ہوئی فائرنگ میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد ہلاک- Six people, including a police officer, were killed in a shooting in Colorado

0
136

Six people, including a police officer, were killed in a shooting in Colorado

واشنگٹن:   امریکہ کے کولوراڈو خطہ کے بولڈر میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں ہوئی فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ اطلاع دی وال اسٹریٹ جرنل نے پولیس افسران کے حوالے سےدی ہے ۔
پولیس نے بتایا کہ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اس سے قبل بولڈر پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ شہر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم ایک پولیس اہلکار سمیت چھ افراد کی موت ہوگئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here