سبھی پانی کے تحفظ کا عزم کریں: نائیڈو

0
121

نئی دہلی، 22 مارچ : نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے پانی کے عالمی دن(ورلڈ واٹر ڈے) کے موقع پر سبھی لوگوں سے پانی کے تحفظ کا عزم کرنے کی اپیل کی۔

سبھی پانی کے تحفظ کا عزم کریں: نائیڈو

مسٹر نائیڈو نے پیر کو یہاں ایک پیغام میں کہا کہ پانی کا بار بار اور صحیح استعمال کیا جانا چاہیے، جس سے آئندہ نسلوں کو اس اہم وسیلے سے محروم نہ ہونا پڑے۔

انہوں نے کہا ’’آج پانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنی زندگی میں پانی کی ضرورت پر غور کریں اور زندگی کے لئے ضروری اس محدود قدرتی وسیلے کے صحیح استعمال کا عزم کریں۔ آئندہ نسلوں کے لئے پانی کا تحفظ کریں، اس کا ہر قطرہ بیش قیمت ہے‘‘۔

یہ بھی پڑھیں

فی لیٹرچار ہزار روپے پانی پینے والی اداکارہ

نائیڈو کی عالمی یوم خوشی کے موقع پر مبارکباد

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here