دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے برطانوی کیپٹن سر ٹام مور چل بسے

0
64

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق کیپٹن سر ٹام مور کورونا وائرس اور نمونیا کے سبب اسپتال میں داخل تھے جہاں انکا منگل کو انتقال ہوگیا۔

کیپٹن سر ٹام مور 1940 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی اور اپنے ملک کے لیے اگلے محاذوں پر خدمات انجام دی تھیں۔ ملکہ برطانیہ نے ان کی موت پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔

دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے کیپٹن ٹام مور نے 30 ملین پونڈ سے زائد رقم این ایچ ایس چیرٹیز کیلئے جمع کرلی

انھوں نے برطانیہ کے محکمہ صحت کے لیے حال ہی میں 32 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم جمع کی تھی، تاکہ محکمہ صحت عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے مزید بہتر اقدامات کرسکے، انکے اس انسان دوست اقدام نے لوگوں کےدل جیت لیے تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here