مغربی اترپردیش میں کل بارش کے آثار- Signs of total rain in western Uttar Pradesh

0
122

Signs of total rain in western Uttar Pradesh

لکھنو:  محکمہ موسمیات نے مغربی اترپردیش میں بدھ کو بارش کی پیشین گوئی کی ہے۔
محکمہ کے مطابق پچھوا ہوا کی وجہ سے ریاست کے مغربی علاقے کے کچھ مقامات پر ژالہ باری کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے جبکہ مشرقی اترپردیش میں موسم خشک رہے گا۔
بریلی۔آگرہ ڈویژن میں دن کے درجہ حرارت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ جھانسی، وارانسی، کانپور،پریاگ راج،لکھنو اور مرادآباد ڈویژن میں رات کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوگا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here