ساحل سمندر کی سیر کے دوران 4 سالہ بچی کی بڑی اہم دریافت

0
123

برطانیہ کے شہر ویلز سے تعلق رکھنے والی چھوٹی سی لڑکی کو ساحل سمندر پر ڈائناسور کے قدموں کے نشان ملے۔

ویلز کے ساحلِ سمندر پر 4 سالہ للی وائلڈرز کو جب ڈائناسور کے پیروں کے نشان ملے تو اُس نے فوراً اپنے والد کو اس زبردست دریافت کی اطلاع دی۔

بچی اپنے والد رچرڈ کے ساتھ ساحلِ سمندر پر سیر کررہی تھی جس اُسے قدموں کے نشان ملے؛ تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ یہ نشانہ 220 ملین سال پرانے ہیں۔ لڑکی کی والدہ سیلی وائلڈر نے بتایا کہ للی نے جیسے ہی نشان دیکھے، اُس نے فوراً اپنے والد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘ڈیڈی یہ دیکھو’۔”

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here