پڈوچیری میں کانگریس کو جھٹکا ، وی نارائن سامی اکثریت ثابت کرنے میں ناکام

0
171

Shock to Congress in Puducherry, V Narayan fails to prove Sami majority

پڈوچیری:  پڈوچیری کے وزیراعلیٰ وی نارائن سامی پیر کو اسمبلی میں اکثریت ثابت نہیں کرسکے۔

وزیر اعلیٰ نارائن سامی اعتماد ووٹ کی تحریک پیش کرنے کے بعد تقریباًایک گھنٹہ تک ایوان سے خطاب کیا او پھر تمام ممبروں کے ساتھ واک آؤٹ کر گئے۔

اس کے بعد اسمبلی اسپیکر وی شیوکولانتھو نے اعلان کیا کہ مسٹر نارائن سامی کی جانب سے پیش تحریک عدم اعتماد کا ووٹ گرگیا ہے اور ان کی حکومت اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔ اس کے بعد ایوان کو غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here