Monday, March 23, 2026
spot_img
HomeMarqueeشیوراج کابینہ کی توسیع 3 جنوری کو

شیوراج کابینہ کی توسیع 3 جنوری کو

بھوپال:  نومدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی کابینہ کی توسیع 03 جنوری کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یہاں راج بھون میں حلف برداری کے لئے تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ حلف برداری کی تقریب دن میں 12:30 بجے منعقد ہونے کا امکان ہے ۔ نئے وزرا کو گورنر آنندی بین پٹیل حلف دلائیں گی ۔یواین آئی ۔ ک ج

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular