گھنٹہ گھر پرسی اے اے-این آر سی کی مخالفت میں عورتوں نے شروع کیا مظاہرہ
لکھنؤ: ۔شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹرڈ (این آر سی) کی مخالفت میں دہلی کے شاہین باغ میں چل رہے خواتین کے مظاہرہ کے بعد جمعہ کو حسین آباد واقع گھنٹہ گھر پر درجنوں کی تعداد میں عورتوں نے مظاہرہ کیا۔
RELATED ARTICLES










