Friday, May 3, 2024
spot_img
HomeSliderروس کے جزیرے کامچٹکا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

روس کے جزیرے کامچٹکا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

ماسکو،12 مارچ : روس کے دوردراز جزیرہ کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

روس کے جزیرے کامچٹکا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

گزشتہ روز یہ اطلاع روس کی اکیڈمی آف سائنسز (جی ایس آر) کے جیو فزیکل سروے کی علاقائی برانچ نے دی۔ جی ایس آر نے اطلاع دی ہے کہ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 درج کی گئی ہے۔

جی ایس – آر اے ایس مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کامچٹکا بستی سے 99 کلومیٹر (60 میل سے زیادہ) دور سطح زمین سے 43 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

وزارت ایمرجنسی کے علاقائی محکمہ کے ترجمان نے کہا ’’رہائشی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس نہیں کیے گئے اور سونامی کی وارننگ بھی نہیں دی گئی ہے‘‘

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular