مصر کی ایک جھیل میں کشتی ڈوبنے سے سات افراد ہلاک- Seven killed in boat sinking in Egyptian lake

0
118

Seven killed in boat sinking in Egyptian lake

قاہرہ  مصر کے شہر اسکندریہ کے نزدیک مریوط جھیل میں مچھلی پکڑنے والی ایک کشتی کے ڈوبنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مصر کے یو م 7 اخبار نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔ اخبار نے بتایا کہ کشتی میں ایک ہی کنبے کے 12 سے زیادہ افراد سوار تھے ، جن میں بچے بھی شامل تھے۔ پیر کے روز یہ لوگ جھیل کے ایک جزیرے سے گھر لوٹ رہے تھے ، اس وقت یہ حادثہ پیش آیا۔
راحتی عملہ حادثے کے بعد لاپتہ ہوئے افراد کی تلاش کر رہا ہے ۔ حادثے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
اسپوتنک ۔ ک ج

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here