روس نے ایران کو ا مداد کی پیشکش کی

0
106

ماسكو، یکم مارچ (اسپوتنك) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا وائرس کا سامنا کر رہے ایران کو امداد کی پیشکش کی ہے ۔


مسٹر پوتن نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ہفتہ کو فون پر بات چیت کر کے ا مداد کی پیشکش کی ۔
روس کی پارلیمنٹ کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’’ مسٹر پوتن نے مسٹر روحانی سے بات چیت کے دوران کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا اور اس وائرس کے روک تھام میں ا مداد کرنے کی پیشکش کی ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here