چین میں مکمل طور پر ختم ہی دیہی غربت

0
129

چین کے صدر شی جن پنگ نے دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا۔

چینی صدر نے بیجنگ میں منعقد ایک تقریب میں دیہی غربت کے خاتمے کیلئے چین کی کوششوں کی ’مکمل فتح‘ کا اعلان کیا۔

چین کےصدرشی جن پنگ کی قیادت کو پچھلے 8 سالوں میں تقریبا 100 ملین افراد کو غربت سے نجات دلانے کا سہرا جاتا ہے۔

چین کے دیہاتوں میں ہر سال فی کس آمدنی 1.52ڈالر تھی، چین نے غربت ختم کرنے کی پالیسیز پر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here