Wednesday, May 14, 2025
spot_img
HomeSliderکورونا پھیلاؤ کا خطرہ اب چیزوں کی سطح سے کم

کورونا پھیلاؤ کا خطرہ اب چیزوں کی سطح سے کم

ماہرین کا کہنا ہے کہ چیزوں کی سطح سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ اب زیادہ نہیں رہا۔

کورونا پھیلاؤ کا خطرہ اب چیزوں کی سطح سے کم

انہوں نے کہا کہ کورونا سے بچنے کے لیے آنکھوں کی حفاظت اور فیس ماسک کا استعمال زیادہ ضروری ہے۔

ماہرین نے مزید کہا کہ شہری چیزوں کو صاف کرنے سے زیادہ اپنے ہاتھوں کو دھونے اور سماجی فاصلے کی احتیاطوں پر توجہ دیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular