Wednesday, May 14, 2025
spot_img
HomeSliderجامنی ہیرے کی انگوٹھی ساڑھے 4 ارب روپے میں نیلام

جامنی ہیرے کی انگوٹھی ساڑھے 4 ارب روپے میں نیلام

دنیا کی سب سے بڑی جامنی گلابی ہیرے کی انگوٹھی ساڑھے چار ارب روپے میں نیلام ہوگئی۔

جامنی ہیرے کی انگوٹھی ساڑھے 4 ارب روپے میں نیلام

پندرہ قیراط کےساکورا ہیرا نے نیلامی میں رکارڈ قائم کردیا ہے۔

کرسٹی ہانگ کانگ نے نایاب ہیرے کی بولی بائیس ملین ڈالر سے شروع کی تھی جبکہ ٹیلے فون پرکسی نے کال کرکے منہ مانگی قیمت دے ڈالی اورنام بھی ظاہر نہیں کیا۔

انگوٹھی میں لگا گلابی اور جامنی رنگ کا نایاب ہیرا15.81قیراط کاہے جو فینسی اور انتہائی خوبصورت بھی ہے ،اسے بہت مہارت سے تیار کیا گیاہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular