پرینکا گاندھی نے اٹّوکل دیوی مندر میں پوجا کی- Priyanka Gandhi worshiped at the Atokal Devi Temple

0
57
Priyanka Gandhi worshiped at the Atokal Devi Temple

ترووننت پورم،  کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کی دیر رات اٹّوکل دیوی مندر میں پوجا کی۔ یہ مندر خواتین کا سبری مالا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

پرینکا گاندھی کے ساتھ نیموم سیٹ سے کانگریس امیدوار مرلی دھر اور وٹّیوٹکاوو سے وینا ایس نائر سمیت پارٹی کے کئی دیگر رہنما موجود تھے۔

کانگریس کی جنرل سکیرٹری نے کٹآاکڈا اسمبلی حلقے میں پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد مندر میں پوجا کی۔ انہوں نے تروننتپورت پورم میں ایک روڈ شو میں حصہ لیا۔

غور طلب ہے کہ ہر سال پونگل کے موقع پر لاکھوں خواتین اٹّوکل مندر کا چکر (پریکرما) لگاتی ہیں اور بہتر فصل کے لیے پوجا کرتی ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here