Sunday, May 12, 2024
spot_img
HomeSliderوزیر اعظم نے کووڈ ویکسین کی دوسری خوراک لی

وزیر اعظم نے کووڈ ویکسین کی دوسری خوراک لی

نئی دہلی، 8 اپریل : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( ایمس ) میں لی جانے والی کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کاٹیکہ لیا۔

وزیر اعظم نے کووڈ ویکسین کی دوسری خوراک لی

ویکسین لینے کے بعدمسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ’’آج میں نے ایمس میں کووڈ ویکسین کی دوسری خوراک لی‘‘۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ’ کوون ڈاٹ جی او وی ڈاٹ ان‘ پر اندراج کر کے ویکسین لگوائیں کیونکہ ویکسی نیشن ہی ان چند طریقوں میں سے ایک ہے جن کے ذریعے وائرس کو شکست دی جاسکتی ہے‘‘۔

خیال رہے وزیر اعظم نے گذشتہ ماہ یکم مارچ کو بھارت بائیوٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی تھی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular