پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں مسلسل 26 ویں دن بھی مستحکم

0
91

نئی دہلی:  ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتے کے روز مسلسل 26 ویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے۔
دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر ہے۔
واضح رہے 7 دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں مسلسل چھ دنوں میں 1.37 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر اضافہ کیاگیا تھا۔ تب سے دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم ہیں۔
آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح ہیں :
شہر پٹرول ڈیزل
دہلی 83.71 73.87
ممبئی 90.34 80.51
چنئی 86.51 79.21
کولکتہ 85.19 77.44

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here