HomeMarqueeپٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 23ویں دن مستحکم رہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 23ویں دن مستحکم رہیں

نئی دہلی:  ملک میں تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کو لگاتار 23 ویں روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر رہی۔
سات دسمبر تک مسلسل چھ دنوں میں پٹرول کی قیمت میں 1.37 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا۔ اس کے

بعد سے دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم رہیں تھیں۔
آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح رہیں:
پٹرول ڈیزل
دہلی 83.71 73.87
ممبئی 90.34 80.51
چنئی 86.51 79.21
کولکتہ 85.19 77.44

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular