Monday, May 13, 2024
spot_img
HomeSliderپٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب سابق ریکارڈ سطح پر برقرار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب سابق ریکارڈ سطح پر برقرار

نئی دہلی،3 مارچ : بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کی وجہ سے بدھ کے روز ملکی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز استحکام رہا۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب سابق ریکارڈ سطح پر برقرار

قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔ 27 مارچ کو ان دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

آئل مارکیٹنگ کی سرخیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی آئی ہے۔ لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 63 ڈالر فی بیرل ہے۔ تیل کی پیداوار میں اضافے کے امکان پر تبادلہ خیال کے لئے اوپیک پلس کے ممالک کا اجلاس کل ہونا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular