پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

0
116

نئی دہلی ، 20 فروری : بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں نرمی کے باوجود گھریلو سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے سلسلہ لگاتار 12 ویں روز بھی جاری رہا۔

دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 39 پیسے کےاضافے سے 90.58 روپے اور ڈیزل 37 پیسے کے اضافے کے ساتھ 80.97 روپے فی لیٹرہوگیا۔

آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دارالحکومت دہلی میں پٹرول میں 39 پیسے اور ڈیزل میں 37 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here