Sunday, April 28, 2024
spot_img
HomeSliderارجن تندولکرکو خود کو ثابت کرنا ہوگا : ظہیر خان

ارجن تندولکرکو خود کو ثابت کرنا ہوگا : ظہیر خان

ممبئی : دفاعی چمپئن ممبئی انڈینئس کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر اور سابق تیز گیند باز ظہیر خان نے آئی پی ایل میں سچن تندولکر کے فرزندارجن تندولکرکو خریدے جانے پر کہا ہے کہ ارجن محنتی لڑکا ہے اور اسے اپنی صلاحیت کا لوہا منوانا ہوگا

آئی پی ایل نیلامی میں آخری بولی ارجن تندولکر کی لگائی گئی- ممبئی انڈینئس نے انھیں 20لاکھ کی بنیادی قیمت پر خریدا۔

چنئی میں جمعرات کو آئی پی ایل نیلامی میں آخری بولی ارجن تندولکر کی لگائی گئی- ممبئی انڈینئس نے انھیں 20لاکھ کی بنیادی قیمت پر خریدا۔

ارجن نے ٹیم میں شامل ہونے کے بارے میں کوچ، سپورٹ اسٹاف اور ٹیم مالکان کا شکریہ ادا کیا ہے جب کہ ممبئی انڈینئس کے کرکٹ ڈائریکٹر ظہیر خان نے کہا کہ ارجن تندولکر محنتی لڑکا ہے اور اسے خود کو ثابت کو ثابت کرنا پڑے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular