فوج کی مدد سے سری نگر میں آکسیجن پلانٹ بحال کیا گیا

0
107

سری نگر،20 مئی : فوج نے سری نگر کے مضافاتی علاقہ رنگریٹ میں سول انتظامیہ کو ایک آکیسجن جنریشن پلانٹ بحال کرنے کی مدد فراہم کی۔

فوج کی مدد سے سری نگر میں آکسیجن پلانٹ بحال کیا گیا

رنگریٹ علاقے میں قائم یہ آکسیجن جنریشن پلانٹ گذشتہ پانچ برسوں سے بند پڑا تھا۔

دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل عمران موسوی نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہر کے نواحی علاقہ رنگریٹ میں قائم این ڈی گیسز آکسیجن پلانٹ گذشتہ پانچ برسوں سے بند پڑا تھا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here