زیادہ وزنی کیا – ایک کلو سیسہ یا ایک کلو روئی

0
121

زیادہ وزنی کیا ہے: 1 کلو سیسہ یا 1 کلو روئی؟ اسکولوں میں سنتے آرہے اس قسم کی پہیلیاں مگر اس کا جواب غیر منطقی لیکن سچ ہے۔

یقینا منطقی طور پر ایک کلو سیسہ اور ایک کلو روئی کا وزن ایک ہی ہونا چاہیے لیکن جب اس کا حقیقت میں تجربہ کیا جائے تو معاملات الجھے سے نظر آںیں گے۔

ماہرین نے ایک تجربی ترتیب دیا جس میں کچھ شرکا کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی گئی اور ایک جیسے سائز ، شکل اور وزن کے دو ڈبوں کو اٹھانے کو کہا گیا۔ ان ڈبوں میں سے ایک میں 1 کلو سیسہ تھا اور دوسرے میں 1 کلو روئی۔ شرکاء کو یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ دونوں ڈبوں میں کیا ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ تجربے کے اختتام پر جب شرکاء سے پوچھا گیا کہ وزنی کونسا ڈبہ تھا؟ تو انہوں نے سیسے والے ڈبے کا بتایا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here