آج سے بنگلہ دیش میں ایک ہفتہ کا لاک ڈاؤن

0
133

ڈھاکہ،5 اپریل : جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ کے پیش نظر بنگلہ دیش میں آج سے ایک ہفتہ کا لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کایہ فیصلہ کیا ہے۔

بنگلہ دیش میں اب تک کورونا وائرس سے 9155 ہلاکتیں جبکہ 6 لاکھ 24 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

فرانس میں تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا آغاز ہوگیا ہے اور پیرس کے علاقوں میں ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here