Saturday, August 30, 2025
spot_img
HomeSliderخواتین کے عالمی دن پروزیراعظم نے خاتون طاقت کو سلام کیا

خواتین کے عالمی دن پروزیراعظم نے خاتون طاقت کو سلام کیا

نئی دہلی، 8 مارچ : وزیراعظم نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن پر خواتین طاقت کو سلام کیا ہے۔

خواتین کے عالمی دن پروزیراعظم نے خاتون طاقت کو سلام کیا

مسٹر مودی نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’’خواتین کے بین الاقوامی دن پر ہماری خواتین کی بے مثال طاقت کو سلام۔ ملک کو خواتین طاقت کے بہت سے کارناموں پر فخر ہے۔ یہ ہماری حکومت کے لئے فخر کی بات ہے کہ اسے مختلف شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کا موقع ملا ہے‘‘۔

واضح رہے کہ خواتین کی شراکت کو تسلیم کرنے اور ان کے حقوق کے تئیں بیداری پیدا کرنے کے مقصد کے ساتھ ، 8 مارچ کا دن پوری دنیا میں خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔‘‘

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular