امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز

0
40

واشنگٹن، 25 مارچ: امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہاں اس وبا سے اب تک 3،00،01،245 افراد متاثر ہوئے ہیں ، جبکہ 5،45،053 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت نے 11 مارچ 2020 کو کووڈ – 19 کو عالمی وبا قرار دیاتھا ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکہ میں کورونا وبا سے 5.36 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here