پروفیسر انیس اشفاق کی انیسویں تصنیف- “نیر مسعود : ہمہ رنگ ہمہ داں”

0
140

لکھنئو – پروفیسر انیس اشفاق مشہور عالم، معروف محقق، اور افسانوی شہرت کے حامل افسانہ نگار نیر مسعود کے علمی اور ادبی آثار پر ایک تفصیلی کتاب لکھ رہے ہیں-

اس کا پہلا باب نیر مسعود کی سوانح سے متعلق ہے جو ” نیر مسعود : ہمہ رنگ ہمہ داں ” کے عنوان سے حال ہی میں کتابی شکل میں شائع ہوا ہے – اس کتاب کو اردو کے مشہور کتب فروشوں سے حاصل کیا جا سکتا ہے – لکھنئو میں یہ کتاب ‘دانش محل’، امین آباد میں دستیاب ہے –

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here